پروفائل

پرنٹ کریں

مسز شاھ�?�? اشفا�?

W-303

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • پارلیمانی سکریٹری: وومن ڈیویلپمنٹ
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • س�?د اشفا�? حس�?�?
  • ازدواجی حیثیت
  • غیر شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 21 جون 1940ء
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ شاہین اشفاق دختر سید اشفاق حسین 21 جون 1949 کو گوجرانوالہ میں پیدا ہوئیں  ۔آپ  نے 1974 میں پنجاب یونیورسٹی لاہور  سے ایم اے (سیاسیات )کی ڈگری حاصل کی ۔آپ نے 2008-13 کے دوران بطور رکن قومی اسمبلی 2001-05 کے دوران بطور کونسلر خدمات سر انجام  دیں ۔2013 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشستوں میں سے ایک پر بطور رکن اسمبلی  منتخب  ہوئیں  اور بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے کوآپریٹوز فرائض سر انجام دے رہی ہیں ۔آپ این جی اوز ’’عورت فاؤنڈیشن‘‘اور’’چاؤ‘‘میں بطور رکن  خدمات سر انجام دے رہی ہیں ۔

 

مستقل پتہ

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
قومی اسمبلی پاکستان ایم این اے 2008-2013
لوکل گورنمنٹ کونسلر 2001-2005

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب حج 2011

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025