پروفائل

پرنٹ کریں

مسز فرحا�?ہ افض�?

W-315

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ فرحانہ افضل زوجہ محمد افضل 11 مارچ 1964 کو سرگودھا میں پیدا ہوئیں ۔آپ نے 1982 میں کنیرڈ کالج لاہور سے گریجوایشن  کی ۔ آپ ایک زمیندار خاتون ہیں جنہوں نے 2008-13 کے دوران رکن پنجاب اسمبلی خدمات سر انجام دیں اور 2013 کے عام انتخابات میں مسلسل دوسری بار خواتین کی مخصوص نشست پر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئیں ۔آپ نے سعودی عرب اور ترکی کے دورے کیے ۔آپ کے شوہر ایک ریٹائرڈ بیوروکریٹ ہیں ۔ آپ کے چچا ملک محمد نعیم خان1988-90,1990-93 اور1993-96کے دوران مسلسل تین ادوار میں قومی اسمبلی کے رکن رہے اور وفاقی وزیر کے طور پر بھی خدمات سر انجام دیں ۔آپ کی خواہر نسبتی محترمہ  سمیرا ملک نے 2002-07اور 2008-13 کے دوران قومی اسمبلی کی رکن اور وفاقی وزیر برائے ترقی نسواں  و امورنوجواناں فرائض سر انجام دئیے اور آپ کے برادر نسبتی مہر رب نوازلک 2002-07 اور2008-13 کے دوران رکن پنجاب اسمبلی  رہے۔

مستقل پتہ

  1. Dera Sadiq Lak, Tehsil & District Sargodha.

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025