پروفائل

پرنٹ کریں

محترمہ ثر�?ا �?س�?�?

W-322

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم اے
  • پیشہ
  • تعلیم دان
    سوشل ورکر
    ہاؤس وائف
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?ب�?�? اح�?د
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 5
  • تاریخ پیدائش
  • 10 نومبر 1967ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ف�?ص�? آباد
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ ثریا نسیم دختر مقبول احمد 10نومبر 1967 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئیں۔آپ نے 1989 میں مرے کالج سیالکوٹ سے ایم اے  اردو کی ڈگری اور 1990 میں بی ایڈ کی ڈگری  حاصل کی اور 1998 میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے ایم اے اسلامیات کیا ۔آپ کو 1988 میں مرے کالج سیالکوٹ میں منعقد ہونے والےآل پاکستان  شاعری کے مقابلے میں پہلے انعام سے نوازا گیا۔آپ تعلیم یافتہ اورسوشل ورکر ہیں آپ نے بالترتیب 1990-93اور1995-98 کے دوران علامہ اقبال لاء کالج اور عائشہ  ویمن کالج سیالکوٹ میں لیکچرار کے طور پر خدمات  سر انجام دیں۔آپ فروری 2007 سے نومبر 2007 تک رکن پنجاب اسمبلی رہیں اور2013کےعام انتخابات میں خواتین کی مخصوص  نشست پر دوبارہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئیں۔آپ دسمبر 2011 میں بننے والی’’پونا‘‘ نامی این جی او کی بانی ہیں  جس میں غربت کے خاتمے،حقوق نسواں اور نوجوانوں کی استعداد کوبڑھانے پر کام ہو رہا ہے۔آپ کے اعزاز میں 1993 میں ایک پبلیکیشن بھی شائع ہوئی ۔آپ نے چین اور یمن کا  دورہ کیا۔  

مستقل پتہ

  1. Chak No.543-GB, Tehsil Tandlianwal, District Faisalabad
  2. House No.121, Street No.64, Sector F-10/3, Islamabad

موبائل :  0321-2200543 , موبائل :  0321-5277355 , موبائل :  0345-9242789

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے Feb 2007-Nov 2007

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
چین
یمن 2008

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025