پروفائل

پرنٹ کریں

محترمہ سائرہ افتخار

W-331

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ سائرہ افتخار دختر چودھری افتخار احمد کاہلوں ستمبرمیں  کراچی میں پیدا ہوئیں ۔آپ کی تعلیمی استعداد ایم اے انگریزی ہےاور آپ نے (کوالالمپورکیمپس)ہیمبرگ یونیورسٹی شکاگو سے ایڈوانس مینجمنٹ کی بیچلر ڈگری حاصل کی ۔آپ نے ایڈوانس مینجمنٹ کے متعدد پروفیشنل کورسز یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسزلاہور سےمکمل کیے ۔آپ نے کارپوریٹ سیکٹر کی کئی ملٹی نیشنل کمپنیوں میں میڈیا کنسلٹنٹ اور ڈیری ڈویلپمنٹ ایکسپرٹ کے طور پر خدمات سر انجام دیں ۔آپ نے بیرون ممالک  کے کئی سفر کیے ۔آپ سند یافتہ فائر فائٹر ہیں جو 2013 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئیں ۔آپ کئی روزنامہ اخبارات میں کاروباری صفحہ کی کالم نگار ہیں۔آپ کے چچا چودھری ممتاز احمد کاہلوں 1972-77اور1977 کے دوران رکن پنجاب اسمبلی رہے اور 1972-77 کے دوران وزیر برائے اوقاف ،کالونیزواشتمال ،قانون وپارلیمانی امور اور اطلاعات رہے ۔آپ کے دوسرے چچا چودھری فرخ جاوید گھمن 1985-88 ،1990-93 اور 1993-96 میں رکن پنجاب اسمبلی رہے اور بطور  وزیر بھی فرائض  انجام  دیتے رہے۔

مستقل پتہ

  1. Chak No.104, Shumali, NB, District Sargodha.
  2. H.No.162, Phase-II, Cooperative Employees Housing Society, Link Road, Model Town, Lahore.

موبائل :  0300-8007690

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025