پروفائل

پرنٹ کریں

�?گ�? خ�?�?ہ ا�?جد

W-337

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: کوآپریٹیوز, چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم
  • پیشہ
  • سوشل ورکر
  • پارٹی
  • ای میل
  • والد کا / شوہر کا نام
  • �?�?ر �?ارش�? عطاء ا�?ہ�? ش�?خ
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 4
  • تاریخ پیدائش
  • 12 دسمبر 1952ء
  • پیدائش کی جگہ
  • �?�?تا�?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

بیگم خولہ امجد  زوجہ  امجد مجید شیخ  12 دسمبر 1952 کو ملتان میں پیدا ہوئیں ۔ آپ نے 1976 میں الائنس فرانسیز پیرس ، سے فرنچ میں ماسٹر   ڈپلومہ  حاصل کیا اور 2000 میں بہاؤالدین زکریا  یونیورسٹی ملتان سے آفس مینجمنٹ  میں پوسٹ گریجوایٹ  ڈپلومہ  بھی مکمل کیا ۔ آپ نے نیشنل  ڈیموکریٹک انسٹیٹیوٹ  برائے بین الاقوامی  امور  میں بطور  ماسٹر ٹرینر  خدمات سرانجام دیں ۔ آپ بطور چیئرپرسن  دارالامان  اور دارلفلاح  ملتان؛ بطور ایڈوائزری  بورڈ بیت المال   خدمات  انجام دے رہی ہیں ۔آپ  ڈسٹرکٹ ایکشن کمیٹی برائے حقوق  نسواں  کی ایگزیکٹو ممبر  ہیں اور مختلف  این جی اوز  بشمول  عورت فاؤنڈیشن ، ایس پی او ، این ڈی آئی  اور روٹری انٹرنیشنل  میں خدمات سرانجام  دے رہی ہیں ۔ آپ ایک  سماجی کارکن ہیں  جو 2013 کے عام انتخابات  میں خواتین کی   مخصوص نشست  پر رکن پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئیں ۔ آپ نے فرانس ، برطانیہ ، سپین ،دبئی  اور امریکہ کا سفر کیا  ہے ۔

خارجی اداروں میں پوزیشنوں کا تعین

تنظیم پوسٹ دور
امریکن سکول ملتان ڈائریکٹر 2000-2006
نیشنل ڈیموکریٹک ماسٹر ٹرینر 2011

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
فرانس نجی دورہ 1974
اسپین 1975
متحدہ عرب امارات 2006
برطانیہ 1976

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025